:اور ہر طرح کے
ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ... اب بندر بھی لینے لگے سیلفی ، سوشیل میڈیا پر وائرل ... منگلورو کے سٹی سینٹر مال میں لگی آگ کے بعد دوبارہ ... فکری ارتداد والحادکے واقعات کی روشنی میں لائحہ پر ... یمن میں جنگ بندی امن کی جانب پہلا قدم ہے: مندوب اقو ... اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچوںپر آنسوگیس کی بارش ... بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے ... ہجرت کی نئی لہر اٹھی تو ہم تنہا اس کے سامنے بند نہی ...

زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
جکارتہ ۔11اکتوبر(یواین این )انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |