:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالب علم کو پانی پر چلنے والی سائیکل کے ت ... سیپ کا گوشت کھانے سے کئی افراد طبیعت اچانک بگڑگئی ... مڈیکیری : کار گہری کھائی میں گرنے سے چار افرادہلاک ... کاسرگوڈ : یوتھ کانگریس کے کارکنان کے قتل کے بعد ضل ... بھٹکل کے مشاد رکن الدین نے آئی پی سی سی امتحان میں ... امریکا یمن کے خلاف جنگ میں سعودیہ کی حمایت جاری رک ... اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف حوثیوں کا ... ایران کی دو یونیورسٹیوں پر امریکی پابندی ، جوہری ...

یلاپور 10؍ اکتوبر 2018(فکروخبر نیوز) جانوروں کو چارہ نکالنے کے دوران درخت سے گرنے سے نوجوان کی موت واقع ہونے کا واقعہ آج تعلقہ کے سیشتو موڑی گرام حدود میں منظرعام پر آیا ہے۔مہلوک نوجوان کی شناخت شاموکاڑو پٹکار (22) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ لڑکا جانوروں کو چرانے کے دوران درخت سے پتہ نکالنے کی غرض سے اس پر چڑھ گیا ۔ اس دوران اس کا پیر پھسل کو وہ گرگیا اور شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی افراد نے اسے اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی اور اس دوران زخموں کی تاب نہ لاکر اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ جوگن کپا کا مقیم یہ نوجوان پڑھائی میں انتہائی چالاک تھا۔ غربت کی وجہ سے وہ مزدوری کرنے پر مجبور تھا ۔ یلاپور مضافاتی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |