English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب کو پٹرول سے 7ماہ میں 487ارب ریال کی آمدنی

share with us

ریاض :10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) 2018ءکے ابتدائی 7ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے 487ارب ریال کی آمدنی ہوئی۔ ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔ 2017ءکے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں تیل آمدنی 37.6فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ 2017ءکے ابتدائی 9ماہ کے دوران تیل سے 354.3ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔ 2018ءمیں 133ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا