English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیسرا فریق خاشقجی کے واقعے کا ذمہ دار ہوسکتا ہے،مشیر ترک صدر

share with us

ممکن ہے لاپتہ سعود ی صحافی کو قتل کر دیا گیا ہو مگر ہمارے پاس فی الحال کو ئی ثبوت نہیں،یاسین اکتائی 


استنبول:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر کے مشیر یاسین اکتائی نے جمال خاشقجی کے قتل کی بابت اپنے بیان سے معذرت کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اعتراف کیا کہ جمال خاشقجی کے قتل کا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ ممکن ہے انہیں قتل کردیا گیا ہو لیکن اس کی کوئی دلیل انکے پاس نہیں۔ترکی کے صدر کے مشیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بات بھی کہی کہ سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے کیلئے یہ تیسرے فریق کی سازش ہوسکتی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ ترکی کے کچھ لوگ خاشقجی کے قضیے میں ملوث ہوں
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا