English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب : انڈین انٹرنیشل اسکول کو خالی کرانے کا حکم جاری ۴ ہزار طلباء کر رہے تھے تعلیم حاصل

share with us

جدہ :09؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ایگزیکٹو کورٹ نے جدہ کے الرحاب محلے میں واقع انٹرنیشنل انڈین سکول کو خالی کرنے اور اس کی عمارت مالک حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سعودی عدالتی فرمان کے مطابق بھارتی سکول کی عمارت رواں ہفتے کے دوران فرنیچر سے خالی کرکے مالک کے حوالے کرنا ہوگی،عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سکول کی عمارت متعلقہ فورس زبر دستی خالی کرائے گی ۔ دوسری جانب انٹرنیشنل انڈین سکول کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹے کے اندر سکول کی عمارت مالک کے حوالے کردی جائے گی۔ واضح رہے کہ مذکورہ سکول میں تقریبا 4 ہزار طلبا زیر تعلیم تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا