English   /   Kannada   /   Nawayathi

ماں کو گولی مارنے والے شخص کا سر قلم کر نشان عبرت بنادیا گیا

share with us
ریاض :08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں اپنی ماں کو بے دردی سے قتل کرنے والے شخص کو عدالت نے سر قلم کرنے کا فیصلہ سنایا ، مقامی حکام کے مطابق ماں کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کا ریاض میں سر قلم کرکے اسے نشان عبرت بنادیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری عبداللہ بن علی بن محمد عتیق نے اپنی ماں لطیفہ بنت محمد بن سعد طلحہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاتھا۔ واردات کرکے فرار ہوگیاتھا۔ پولیس نے تلاش کرکے اسے عدالت میں پیش کردیا تھا جہاں سنگین الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا