English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی:4برس کے دوران جائدادوں کی مارکیٹ کو 237ارب ریال کا خسارہ

share with us

ریاض:30؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت انصاف نے اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ مسلسل 4برس کے دوران سعودی عرب میں جائدادوں کی مارکیٹ کو 237ارب ریال کا نقصان ہوا۔سال رواں کے ابتدائی 9ماہ کے دوران غیر منقولہ جائدادوں کا خسارہ ریکارڈ شکل میں بڑھ گیا۔ اسکا سلسلہ 2014ءسے شروع ہوا تھا۔عام پلاٹس کے نرخوں میں 30فیصد، بنگلوں کے نرخ میں 29فیصد اور فلیٹ کے نرخوں میں 2014ءسے لیکر 2018ءتک 17فیصد کمی ریکارڈ پر آئی۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ ایام میں غیر منقولہ جائدادو ںکے نرخ مزید گریں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا