English   /   Kannada   /   Nawayathi

دبئی اور ابوظہبی کیلئے ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری

share with us

دبئی :28؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) یو اے ای نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری کردیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی پر ویزے کی معیاد 4 دن تک بڑھ سکتی ہے، ٹرانزٹ ویزا لینے کے لئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا