English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی حوثیوں نے ایرانی میزائلوں سے عالمی سرحدوں کو خطرے سے دوچار کردیا، کویت

share with us


کویت سٹی :27؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)کویتی وزیر خارجہ صباح الخالد الصباح نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمنی حوثیوں کو بین الاقوامی سرحدوں کو خطرے سے دوچار کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا ایرانی میزائلوں سے سعودی علاقوں اور بین الاقومی پانیوں کو اپنے حملوں میں نشانہ بنا ر ہی ہے۔ یہ ایک خطرہ ہے اور اس کو روکا جانا چاہیے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا