English   /   Kannada   /   Nawayathi

189 فوجی عہدیداروں کیلئے تمغوں کی شاہی منظوری

share with us
ریاض:25؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسلح افواج کے قائد اعلیٰ کی حیثیت سے وزارت دفاع کے 189افسران اور اہلکاروں کیلئے تمغوں کی منظوری دیدی۔ یہ تمغے فیصلہ کن طوفان اور بحالی امید آپریشنوں میں مسلح افواج کے زیر سایہ شاندار خدمات انجام دینے پر جاری ہونگے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا