English   /   Kannada   /   Nawayathi

دہشت گردی مخالف مؤقف واضح ،ایران کے دعوے بے بنیاد ہیں،اماراتی وزیرخارجہ 

share with us


ابوظہبی:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا دہشت گردی اور تشدد کے خلاف مؤقف بڑا واضح اور تاریخی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انور قرقاش نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ایران کے اندر یو اے ای کے خلاف اشتعال انگیزی بدقسمتی کی بات ہے اور اس میں اہواز میں حملے کے بعد اضافہ ہوا ہے۔یو اے ای کا دہشت گردی اور تشدد کے خلاف تاریخی مؤقف بڑا واضح ہے اور تہران کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا