English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوس بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، بارہ افراد اغوا

share with us

جنیوا:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ایک بڑی شپنگ کمپنی ماسؤل نے بتایا ہے کہ اُس کے ایک مال بردار بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کیا ہے۔ اس واقعے میں قذاقوں مے عملے کے انیس میں سے بارہ افراد کو یرغمالی بنا لیا ہے۔ بحری جہاز نائجیریا کے شہر لاگوس سے پورٹ ہارکورٹ کی جانب گندم لے کر جا رہا تھا کہ قزاقی کا نشانہ بن گیا۔ قزاق بحری جہاز کے کمیونیکشن آلات کو شدید نقصان پہنچانے کے بعد روانہ ہو گئے ہیں۔ سوس کمپنی نے اپنے یرغمالی ملازمین کی جلد بازیابی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا