:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

گزشتہ کئی روز سے جاری جھڑپوں میں غیرملکی ومقامی افراد،فورسزکے جوان اورجنگجومارے گئے
طرابلس:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکومت نواز فورسز اور مسلح ملیشیا کے درمیان جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی ہے، جبکہ چار سو کے قریب شہری زخمی ہوئے ۔لیبیا کے مقامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز 10 افراد مارے گئے۔ ان میں تین نامعلوم، ایک غیرملکی اور ایک فوجی بھی شامل ہے۔ہفتہ کو 60افرادجھڑپوں میں ہلاک ہوئے جبکہ اتوارکو36افرادکی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق طرابلس پرقبضے کی جنگ میں اب تک 106 افراد کی ہلاکت اور 400 کے قریب افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |