English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسکاٹ لینڈ میں چور نے ایسی چیز چرائی کہ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

share with us

یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے،فارم مالک


ایمسٹر ڈیم:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسکاٹ لینڈ میں انوکھی چوری اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک چور ر تقریبا 60 ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا۔امریکی ٹی وی کے مطابق شہد کی مکھیوں کی چوری پر فارم کے مالک کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس جمع پونجی سے ریٹائرمنٹ کے بعد شہد کا بزنس شروع کرنے والے تھے لیکن چور اس کی عمر بھر کی کمائی لے اڑے۔ بی کیپر ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے بتایاکہ یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا