:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

دمشق:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔شام میں دیرالزور کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے کئی طیاروں نے دیرالزور کے جنوب مشرقی مضافتی علاقے المراشدہ کے اطراف میں اتر کر کہ جہاں داعشی عناصر موجود ہیں، اس دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا اقدام کیا ہے۔
عراق اور شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کو نجات دلانے اور انھیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا امریکی اقدام، علاقے میں دہشت گردی کے لئے امریکی حمایت کا ایک اہم ترین ثبوت ہے۔
واضح رہے کہ شام میں امریکہ نے اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر اپنی مرضی کا ایک نام نہاد داعش مخالف اتحاد قائم کر رکھا ہے جس کے حملوں میں اب تک صرف عام شہری ہی مارے جاتے رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |