:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مکہ مکرمہ:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے کچی آبادیوں میں مکان ، دکان بنانے کے اجازت ناموں کا اجراء بند کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سے وہ سعودی شہری مستثنیٰ ہونگے جو اجازت نامے حاصل کرکے تعمیراتی کام شروع کرچکے ہیں۔اس کیلئے انہیں تعمیراتی عمل کی باتصویر رپورٹ میونسپلٹی کو پیش کرنی ہوگی۔ میونسپلٹی نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت عدالتوں اور وثیقہ نویسوں کو اب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ منظورشدہ پلان سے ہٹ کر کسی بھی پلاٹ کی منتقلی کی دستاویز جاری کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |