:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

ظہران:22؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی آرامکو نے مملکت کے 88ویں یوم وطنی کا جشن منانے کیلئے بہت سارے پروگرام ترتیب دیدیئے۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل سینٹر ”اثراء“ 23ستمبر تک ہزاروں مہمانوں کی ضیافت کریگا۔ جدہ میں انٹریکشن شو منعقدہوگا۔ جبکہ مملکت کے مختلف علاقو ںمیں آرامکو کے ماتحت رہائشی مراکز میں خصوصی تقریبات منعقد ہونگی۔ اثراء پہلی بار یوم الوطنی انتہائی شان و شوکت کےساتھ منا رہا ہے۔ جشن کے موقع پر فلم ”جود“ مملکت کے 16شہروں میں 20مقامات پر پیش کی جائیگی۔ علاوہ ازیں ٹوکیو، سیول ، بیجنگ اور نئی دہلی سمیت تین براعظموں کے 15ممالک کے19شہروںمیں بھی یہ فلم دکھانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ عالمی شہروں میں لندن، پیرس ، واشنگٹن ، ماسکو ، استنبول، روم اور اوسلو شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |