:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

جنیوا:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ورلڈ ہيلتھ آرگنائزيشن کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق سن 2017 کے دوران دنيا بھر ميں لگ بھگ دس ملين افراد ٹی بی کے مرض ميں مبتلا ہوئے۔ ٹی بی کا شمار دنيا بھر ميں اموات کا سبب بننے والی دس نماياں ترين بيماريوں ميں ہوتا ہے۔ پچھلے سال ٹی بی کے سبب 1.6 ملين افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بيٹھے۔ سن 2017 ميں ٹی بی کے دو تہائی کيسز بھارت، چين، پاکستان، فلپائن، انڈونيشيا، نائجيريا، بنگلہ ديش اور جنوبی افريقہ ميں سامنے آئے۔ اقوام متحدہ سن 2030 تک اس بيماری کا خاتمہ چاہتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |