English   /   Kannada   /   Nawayathi

جدہ : 8 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی ، ۹۱ افراد کو محفوظ نکالا گیا

share with us

جدہ:17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مکہ مکرمہ ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل سعید سرحان نے بتایا ہے کہ جدہ کے الکندرہ محلے میں واقع 8منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی قابو پالیا گیا۔ آگ ہوٹل کی تیسری منزل کے ایک کمرے او رہال میں لگی تھی۔ دھواں بالائی منزلوں میں چھا گیا تھا۔ 91 مسافروں کو ہوٹل سے نکال کر محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا جبکہ عملے کو ایمرجنسی راستے سے نکالا گیا۔23افراد متاثر ہوئے تھے جائے وقوعہ پر ہی طبی امداد فراہم کرنے فارغ کردیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا