English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان:پولیس اہلکاراپنے ہی 9 ساتھیوں کو گولی مار کر فرار

share with us

بلخ :17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغان صوبہ بلخ ميں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔يہ واقعہ  گزشتہ  شب ايک چيک پوائنٹ پر پیش آیا۔

مقامی پوليس کے اہلکار محمد الدين خنجير کے مطابق ،حملہ آور کا تعلق ايک قريبی پوليس اسٹيشن سے تھا اور وہ طالبان سے ہاتھ ملانے کے مقصد سے نکلا تھا۔بتایا گیا ہے کہ  حملہ آور تمام اسلحہ لے کر فرار ہوچکاہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا