English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی، عراق سے اپنی افواج نکال لے، عرب وزرائے خارجہ

share with us

قاہرہ :13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) عرب وزرائے خارجہ نے یمن کی آئینی حکومت کی تائید و حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کردیا۔ عرب وزرائے خارجہ نے یمن کے اتحاد ، خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کےلئے ہر ممکنہ اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے اندرونی امورمیں ہر طرح کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ عرب وزراءنے ترک حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عراق کے اندرونی امور میں مداخلت بند کرے اورعراق سے اپنی افواج واپس بلالے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا