:اور ہر طرح کے
ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ...

صنعا :13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) یمن میں سرکاری فوج نے ’’کیلو 16‘‘ کے تکون پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دو صوبوں الحدیدہ اور صنعا کے درمیان سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔ یمنی فوج نے جنگی اہمیت کے حامل الحدیدہ صنعا ہائی وے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس دوران الحدیدہ صوبے کے وسط میں نئی پیش قدمی کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد یمنی فوج اہم علاقے کے شمالی اطراف پہنچ گئی ہے۔ اس کا شمار اُن علاقوں میں ہوتا ہے جہاں حوثی باغی سب سے زیادہ تعداد میں مورچہ زن ہیں۔ علاوہ ازیں فوج کے دیگر یونٹس الحدیدہ شہر کے جنوبی حصّے میں یونیورسٹی اور ساحل سمندر کے کنارے سڑک کی جانب بڑھ گئے۔یمنی فوج کی ترجمان ویب سائٹ ’’ستمبر‘‘ کے مطابق سرکاری فوج الحدیدہ شہر کے ساتھ واقع باجل کے سنگم اور کھیتوں کے علاقے تک پہنچ گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |