:اور ہر طرح کے
اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ...

مقبوضہ بیت المقدس :13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطین کی آزادی کے لیے مُسلح جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’صدی کی ڈیل‘ ایک گھناؤنی سازش ہے مگر فلسطینی قوم اس سازش، قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق سلب کرنے کی کسی بھی سازش کو بری طرح ناکام بنایا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس نے فلسطینیوں کی تحریک حق واپسی کے لیے غزہ کی سرحد پر جاری احتجاج کو منظم کرنے، غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے موثر کردار ادا کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس فلسطین میں قائم کردہ آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اور فلسطینی قوم وطن عزیز کی آزادی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حماس نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ صہیونی ریاست کےساتھ کسی قسم کے مذاکرات سے صاف انکار کردے اور امریکا اور اس کے حواریوں کی بلیک میلنگ کا شکار نہ ہو۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |