English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان فوجی مذاکرات کا آغاز ہو گیا

share with us

سیول:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان فوجی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں اطراف سے تین رکنی وفود کی قیادت کرنل سطح کے افسران کر رہے ہیں ۔ دونوں فریقین کے درمیان یہ مذاکرات دوطرفہ سربراہی کانفرنس سے چند روز قبل منعقد کئے جا رہے ہیں ۔ مذاکرات کے دوران ڈی ملٹری زون محافظ کے انخلاء سمیت دیگر فوجی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا