English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران: سابق صدر احمدینژاد کے نائب اور مشیر کو قید کی سزا

share with us

تہرا ن:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کی ایک عدالت نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے سابق معاون کو چھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے ’فارس‘ کے مطابق اسی مقدمہ میں ایک دوسرے سابق عہدیدار اوراحمدی نڑاد کے مشیر اطلاعات علی اکبر جوان فکر کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا