English   /   Kannada   /   Nawayathi

اوورٹیک کرنے کے دوران پیش آیا دل دہلانے والا سڑک حادثہ ، اسکوٹر سوار موقعۂ واردات پر ہلاک 

share with us

 

ّاڈپی 13؍ ستمبر 2018(فکروخبر نیوز) یہاں اہم شاہراہ پر ایک دل دہلانے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ خبروں کے مطابق پچپن سالہ شخص جس کی شناخت گنگادھر کنچن کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ایک لاری کی زد میں آنے سے موقعۂ واردات پر ہلاک ہوگیا۔ بتایا جارہا ہے کہ گنگادھر اور لاری اڈپی کی جانب جارہے تھے۔ اس دوران گنگادھرکے اسکوٹر کا پہیہ لاری کو اوور ٹیک کرنے کے دوران کھسک گیا جس کے بعد وہ سیدھے لاری کی زد میں آگیا اور موقعۂ واردات پر ہی ہلاک ہوگیا۔ اڈپی ٹرافک پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا