English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا میں طاقتور طوفان فلورنس آفت کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

share with us

واشنگٹن :13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مشرقی امریکی ساحل کی جانب بڑھنے والا طاقتور سمندری طوفان فلورنس ایک بہت بڑی ماحولیاتی آفت کا باعث بن سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق فلورنس کے ساتھ آنے والی شدید موسلادھار بارش کا حجم تین فیٹ تک ہو سکتا ہے۔ طوفان سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں سے دس لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیٹیگری چار کے اس طوفان کے ساتھ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ بھی ہیں۔شمالی کیرولینا کا بہت بڑا صنعتی و زرعی علاقہ اس طوفان سے متاثر ہو سکتا ہے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا