کرناٹک میں 3 اکتوبر کو 3نشستوں میں ہونگے ضمنی انتخابات

share with us

بنگلور:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) کرناٹک مہاراشٹرا میں ضمنی انتخابات کا الیکشن کمیشن آف انڈیا  نے بدھ  کو اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ریاست میں تین اکتوبر کو انتخابات کا انعقاد ہوگا۔
واضح رہے کہ مہاراشٹرا میں ایک نشست تو کرناٹک میں تین نشسستوں پر ضٗمنی انتخاب منعقد کیا جائے گا۔ وہیں 14 ستمبر کو انتخابات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا جئے گا۔
قابل ذکر ہے کہ 22 سمتبر کو امیدوار پرچۂ نامزدگی داخل کرسکیں گے۔ جبکہ 24 سمتبر کو پرچۂ نامزدگی کے عمل کی تکمیل ہوگی۔ وہیں امیدواروں کے اپنے نام واپس لینے کی آخری تاریخ 26 ستمبر کا تعین کیا گیا ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا