English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے ڈگری میں زیر تعلیم طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کاکیا اعلان 

share with us

بنگلورو 12؍ ستمبر 2018(فکروخبرنیوز) ریاست کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی نے ڈگری میں زیر تعلیم طلباء کے درمیان لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ لیپ ٹاپ ایس سی ایس ٹی طلباء کے درمیان تقسیم کیے جائیں گے۔ میسور میں مہارانی کالج میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت طلباء کو تعلیمی میدان میں قابلیت پیدا کرنے کے لیے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کررہی ہے تاکہ تمام طلباء کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرسکیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت ڈگری کالج کے ترقیاتی کاموں کے لیے ایک ہزار کروڑ روپئے مختص کرنے جارہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا