English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق:ریستوران میں بم حملہ،5 ہلاک درجنوں زخمی

share with us

بغداد:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع ایک  ریستوران   میں  بم حملہ ہوا  جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک اور  32  زخمی ہو گئے۔حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ ریستواران  تکریت شہر ےکے قصبے  حجاج میں  واقع ہے  ۔  کرکوک۔ صلاح الدین اور دیالہ  کو   عراق میں موت کا تکون کہا جاتا ہے   جہاں  وقتاً فوقتاً  عام شہریوں  کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یاد  رہے کہ  جون 2014 میں  صلاح الدین کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا جسے  عراقی  فوج نے  2015 میں  آزاد کروا لیا تھا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا