English   /   Kannada   /   Nawayathi

واجپائی کی موت پر بی جے پی کا غیر معمولی خراج پر اعظم خان نے کسا طنز

share with us

لکھنو:26؍اگست2018 (فکروخبر/ذرائع)سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال کے بعد بی جے پی کی طرف سے غیر معمولی خراج پر اعظم خان نے طنز کیا ہےحزب اختلاف کی جماعتوں نے بی جے پی کی طرف سے واجپئی کی استھی کلش یاترا نکالنے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔سماج وادی پارٹی کے رہنماء اعظم خان نے کہا کہ 'اگر کسی طرح مجھے یہ پتہ چلے کہ میری موت کے بعد مجھے اتنی عزت ملے گی تو میں آج ہی مرنا چاہوں گا'۔گذشتہ دنوں سابق وزیر اعظم کے باقیات کو  گنگا ندی میں بہا دیا گیا۔ غور طلب رہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی اور بی جے پی صدر امت شاہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واچپئی کے استھی کلش نئی دہلی میں پارٹی کے ریاستی صدور کو سپرد کی ہے اور انہوں نے ان تمام استھیوں کو لے کر متعدد ریاستوں میں جلوس نکالے۔ 

  

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا