English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران کا عراق سے پہلی خلیجی جنگ کا ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ 

share with us

تہران:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) ایرانی عہدیداران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 1980ء4 کی دہائی میں ایران کے ساتھ 8 سال تک جاری رہنے والی جنگ کا بھاری زرِ تلافی ادا کرے۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق پہلی خلیجی جنگ کے زرِ تلافی سے متعلق تہران کی جانب سے یہ مطالبات عراقی وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد سامنے آ رہے ہیں جس میں حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ایران پر امریکی پابندیوں پر عملدرامد کرے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے سربراہ حشمت پیشہ نے کہا کہ عراق پر لازم ہے کہ وہ ایران کو جنگ کا ہرجانہ ادا کرے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا