English   /   Kannada   /   Nawayathi

نڈونیشیا ، زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.5 درجے اور 6.9 درجے تھی ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی 

share with us

جکارتا :20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 6.5 درجے اور 6.9 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوئے ہیں ۔ 2 سو سے زائد رہائشی گھر تباہ ہونے کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ۔ جنہیں محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے زلزلے کا مرکز صوبہ تینگارا میں دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا