:اور ہر طرح کے
200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ... سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد پھر سے بابارام دیو نے ...

نئی دہلی:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ارون جیٹلی نے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں معاشیات مستحکم ہونے کی ایک بڑی وجہ واجپئی دور حکومت کی داشنمندانہ پالیسیاں تھی۔بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نے اتوار کے روز کانگریس پر نکتہ چینی کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ سال 2014 کی یو پی اے حکومت کو سال 1991 سے 2004 میں لیے گئے معاشی فیصلوں کا خاطر خواہ فائدہ ملا۔ جبکہ اس وقت عالمی بازار کی صورتحال بھی بہتر تھی۔
اپنے بلاگ میں ارون جیٹلی نے مزید لکھا کہ یو پی اے حکومت کے وقت مانگ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے بھارت کی معاشیات کو مزید بہتر کیا جا سکتا تھا لیکن کانگریس اس موقع کا فائدہ نہیں اٹھا سکی۔ بلکہ یو پی اے نے بینکوں کو بنا روک ٹوک قرض دیا جس سے بینکنگ سسٹم خطرے میں آگیا تھا۔ واضح رہے کہ جیٹلی کا بیان اس وقت سامنے آیا جب جی ڈی پی پر مبنی اعداد و شمار کے مطابق یو پی اے کے دور حکومت میں شرح نمو اوسطاً 8.1 رہی جبکہ این ڈی اے میں یہ شرح 7.3 رہی۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ 14-2004 سے تک ملک کی شرح نمو سب سے زیادہ رہی۔ کانگریس نے بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے دور حکومت میں معیشت صحیح ہاتھوں میں نہیں ہے۔ جبکہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی مدت کار میں معیشت اور انتظام دونوں ہی صحیح ہاتھوں میں تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |