English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیو یارک ٹائمز کی ترکی مخالف خبر پر صدارتی ترجمان کا رد عمل

share with us

انقرہ:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک خبر پر سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔نیو یارک ٹائمز کی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے بارے میں  ایک خبر میں ترکی کو ہدف بنانے والے جائزات پر  قالن نے کہا ہے کہ "یہ چیز صحافت نہیں کہلاتی۔"انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  پر لکھا ہے کہ "کیا اسی منطق کے ساتھ  بن لادن بعض  حلقوں کے  مطابق ایک ہیرو نہیں تھا؟ کیا آپ میلوسیوچ اور ملادچ کو  بھی ہیرو کے طور پر پیش کر سکتے ہیں؟ "

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا