English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی میں خشک سالی سے تین ارب یوروکا نقصان

share with us

برلن:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے گرم موسم کی وجہ سے کم از کم تین ارب یورو کا نقصان ہوا ہے۔ اخبار نیو اوسنابروکر کے مطابق صرف صوبہ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں نقصان کا تخمینہ دو ارب یورو لگایا گیا ہے۔ اخبار نے مزید لکھا کہ کسانوں کو ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے بارے میں حکومت اگلے ہفتے بدھ کو فیصلہ کرے گی۔2003ء کے بعد حکومت کی جانب سے خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو امداد دینے کا یہ پہلا واقعہ ہو گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا