English   /   Kannada   /   Nawayathi

خادم الحرمین کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

share with us

ریاض:14؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی اعلان میں کہاگیاکہ 2 ذی الحج بہ مطابق 13اگست 2018ء کو تمام سرکاری محکموں میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کردی گئی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اداروں میں عید کی تعطیلات کے ساتھ خادم الحرمین نے حجاج کرام کو ہرممکن سہولت مہیا کرنے اور مشاعر مقدسہ تک ان کی رسائی کو آسان بنانے میں معاونت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں 21 اگست کو عیدالاضحیٰ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا