English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین، زلزلے کے شدید جھٹکے ، 24 افراد زخمی ، شدت 5.0 درجے تھی ، ہزاروں افراد بے گھر 

share with us

بیجنگ:14؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ جس کے نتیجے میں چوبیس افراد زخمی ہو گئے حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز سیبجی ٹاؤن شپ میں چھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں صوبہ یونان میں ستر ہزار سے زائد رہائشی متاثر ہوئے ہیں ۔ 33 ہزار سے زائد لوگوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کی جبکہ صوبے میں 8 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا