English   /   Kannada   /   Nawayathi

مہاتیر محمدنے چین کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

share with us

کوالالمپور۔:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے سابقہ حکومت کے چین کے ساتھ طے پائے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ سابقہ ملکی حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم بیجنگ حکومت کے ساتھ فقط ایسے معاہدے کیے جائیں گے، جو ملائیشیا کے مفاد میں ہوں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا