English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل :  حب الوطنی کے موضوع پر15؍ اگست کی شام نغمہ سرائی کا مقابلہ 

share with us

بھٹکل 12؍ اگست 2018(فکروخبر /پریس ریلیز) انتہائی مسرت کے ساتھ عوام الناس کو اطلاع دی جا تی ہے کہ مجلسِ اصلا ح وتنظیم بھٹکل کی تعلیمی و ثقافتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام یومِ آ زادی کی مناسبت سے عصری ودینی مدارس کے سو لہ سال تک کی عمر کے طلبا کے گروپوں کے درمیا ن حب الوطنی کے موضوع پر اردو اور نوائطی زبانوں میں ترانہ اورگیت سرائی مسابقہ کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے ۔
بتا ریخ : 15/ا گستبروز بدھ رات 9بجے
بمقام : تنظیم ہال صدیق اسٹریٹ بھٹکل 

عوام الناس سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں کثیر تعداد میں شریک ہو کر طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں 

کنوینر تعلیمی و ثقافتی کمیٹی و جنرل سکریٹری 
مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا