English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی فوج نے حوثیوں کا طیارہ مار گرایا ،السعدۃ میں شدید لڑائی

share with us

تعز:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)یمنی فوج  نے تعز شہر میں حوثیوں کے ایک  طیارے کو مار گرایا ۔عسکری ذرائع کےمطابق ،  یمنی فوج    اور حوثیوں کے درمیان  جوف اور السعدہ  میں  شدید لڑائی ہوئی جس کے بعد فوج نے ان علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان جھڑپوں میں  متعدد حوثیوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں  جبکہ یمنی فوج  السعدہ کے قصبے الحشوۃ  کے قریب  پہنچ چکی ہے ۔  یہ بھی  معلوم ہوا ہے کہ یمنی فوج نے حوثیوں کا ایک طیارہ مار گرایا ہے جو کہ علاقے   پر گشت کر رہا  تھا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا