:اور ہر طرح کے
ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ... اب بندر بھی لینے لگے سیلفی ، سوشیل میڈیا پر وائرل ... منگلورو کے سٹی سینٹر مال میں لگی آگ کے بعد دوبارہ ... فکری ارتداد والحادکے واقعات کی روشنی میں لائحہ پر ... یمن میں جنگ بندی امن کی جانب پہلا قدم ہے: مندوب اقو ... اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچوںپر آنسوگیس کی بارش ... بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے ... ہجرت کی نئی لہر اٹھی تو ہم تنہا اس کے سامنے بند نہی ...

ہر ریاست کا حق ہے وہ اپنے نظام کے تحت اپنے نظامِ عام کے احترام اور امن عامہ کو یقینی بنائے،بیان
ریاض:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)رابطہ عالمِ اسلامی تنظیم نے سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں کینیڈا کی حکومت کی صریح مداخلت کی سخت مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں زور دے کر کہا گیا کہ سعودی عرب کا یہ حق ہے کہ وہ سفارتی حدود سے غیر مسبوق نوعیت کے تجاوز کے حوالے سے بھرپور اور سخت موقف اپنائے۔ اس سلسلے میں جو عبارتیں استعمال کی گئی ہیں وہ مکمل طور پر سفارتی منطق سے بالا تر ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ ہر ریاست کا حق ہے کہ وہ اپنے آئین، نظام اور خود مختار عدلیہ کے مطابق اپنے نظامِ عام کے احترام اور امن عامہ کو یقینی بنانے کے واسطے مطلوبہ اقدامات کرے۔رابطہ عالمِ اسلامی نے باور کرایا کہ بین الاقوامی منشورات اور بنیادی اصولوں کی پاسداری لازم ہے جو ہر ریاست کی خود مختاری اور سیادت کے احترام کے ساتھ ساتھ اْس کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے متقاضی ہیں۔تنظیم کے بیان میں واضح کیا گیا کہ مذکورہ قانونی دائرہ کار سے باہر نکل کر بین الاقوامی تعلقات سے متعلق اخلاقیات کی دھجیاں اڑانا ،،، سیاسی آگاہی کے کھوکھلے پن اور سفارتی روش میں مطلوب حکمت اور منطق سے ناواقفیت کی عکاسی کرتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |