English   /   Kannada   /   Nawayathi

مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ میں نتیش کمار نے خاتون وزیر کو دی کلین چٹ

share with us

مظفر پور:06؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پریس کانفرنس کر ان کی حکومت میں سماجی فلاح کی وزیر منجو ورما کو کلین چٹ دے دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ منجو ورما نے اس معاملے میں کسی بھی طرح سے ملوث ہونے سے انکار کیا ہے اس لیے اس ایشو کو اٹھانا بے معنی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سی بی آئی اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور ہائی کورٹ کو اس جانچ کی نگرانی کرنی چاہیے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا