English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویتنام باراتیوں کی کوچ اور ٹرک میں تصادم دولہے سمیت 13افراد ہلاک چار زخمی

share with us

ہنوئی:30؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ویتنام میں بارائیوں کی ایک کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دولہے سمیت تیرہ افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ سترہ افراد پر مشتمل کوچ دولہے سمیت باراتیوں کو صوبہ کو انگ تائی سے صوبہ بینح دینح جارہی تھی جو کہ راستے میں ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی حادثے میں دولہے سمیت دس افراد موقع پر ہلاک جبکہ تین ہسپتال جاکر دم توڑ گئے دیگر چار ہسپتال میں زیر علاج ہیں حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا