English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمن چانسلر کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں مزید کمی 

share with us

برلن:30؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک سروے کے مطابق 2006ء4 کے انتخابات کے بعد اس اتحاد کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح یعنی 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ برس ستمبر میں پارلیمانی الیکشن میں سی ایس یو اور سی ڈی یو کے اس اتحاد کی عوامی مقبولیت 33 فیصد تھی۔ یہ سروے ای مائنڈ نامی ایجنسی نے کروایا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا