English   /   Kannada   /   Nawayathi

زمبابوے میں کل ہونگے صدارتی الیکشن

share with us

ہرارے:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے نے کہا ہے کہ وہ اپنے جانشین صدر ایمرسن کو ووٹ نہیں دیں گے۔ صدارتی الیکشن سے قبل اتوار کے دن ہرارے میں اپنے عوامی خطاب میں موگابے نے کہا کہ وہ ایسے شخص کی حمایت نہیں کریں گے، جس نے انہیں ایک بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ موگابے کے بقول پیر کو ہونے والے الیکشن میں وہ بائیس امیدواروں میں سے کسی ایک کو چنیں گے تاہم انہوں نے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ موگابے کے اس بیان سے حکمران پارٹی زانو پی ایف سے تعلق رکھنے والے صدر ایمرسن کی عوامی حمایت کم ہونے کا امکان ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا