English   /   Kannada   /   Nawayathi

چانسلرانجیلامرکل مسعوداوزل کی جرمنی کیلئے فٹبال کھیلنے سے دستبرداری کے فیصلے کااحترام کرتی ہیں ،ترجمان 

share with us

برلن:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن چانسلرانجیلامرکل مسعوداوزل کی جانب سے جرمنی کیلئے فٹبال کھیلنے سے دستبردارہونے کے فیصلے کااحترام کرتی ہیں ،یہ بات ان کی خاتون ترجمان نے پیرکے روزکہی،جیساکہ مڈفیلڈرنے ان کے خلاف تنقیدمیں مبینہ نسل پرستی کے معاملے پراستعفیٰ دیدیاہے ۔اولریک ڈیمرنے کہاکہ چانسلرمسعوداوزل کابے حداحترام کرتی ہیں وہ ایک فٹبالرہیں ،جنہوں نے قومی ٹیم کیلئے عظیم خدمات سرانجام دی ہیں اورمزیدکہاکہ انہوں نے اب فیصلہ لے لیاہے ،جس کااحترام لازمی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا