English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویت نام میں سیلابی صورت حال، دس افراد ہلاک

share with us

ہانوئی:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ویت نامی حکام کے مطابق وسطی اور شمالی حصوں میں سمندری طوفان کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ ان ہلاکتوں کے علاوہ گیارہ دیگر افراد لاپتہ ہیں۔ انیس جولائی کی رات کو ویت نام کو رواں برس کے تیسرے سمندری طوفان سون ٹِن کا بھی سامنا رہا ہے۔ اس طوفان نے تھان ہوا اور ناگھ اَن صوبوں کے انتظامی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کھڑی فصلوں کو بھی تباہ کیا ہے۔ چار ہزار مکانات بھی تباہ ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا