English   /   Kannada   /   Nawayathi

قبرصی ترکوں کو عدم حل کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے‘صدر ایردوان

share with us

انقرہ :21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی قبرصی ترک عوام کو عدم حل کے شکار ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ہفتہ کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قبرص پْر امن کاروائی کی 44ویں سالانہ یاد کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’قبرصی یونانی انتظامیہ کے مؤقف کی بنا پر مذاکرات سے حسبِ منشاء نتائج حاصل نہیں کیے جا سکے‘جزیرے میں حل کا حصول مشرقی بحیرہ روم میں استحکام کے قیام میں اہم سطح کی خدمات فراہم کرے گا‘ترکی ابتک کی طرح آئندہ بھی ہمیشہ قبرصی ترک بھائیوں کے شانہ بشانہ رہے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا