:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ڈھاکا:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے اہلکار بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیموں کا دورہ کررہے ہیں ۔ مرکزکی جانب سے راشن کے تھیلے اور ایک ہزار بیگ بھی تقسیم کئے گئے۔خیال رہے کہ روہنگیا میں میانمار حکومت کے مظالم سے پریشان مسلمان اپنے آبائی ملک سے نکل کر قریبی ممالک میں پناہ لینے کو مجبور ہیں ،ان میں سے ایک بڑی تعداد بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں کسم پرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہے جہاں انہیں بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں ہے ، انسانی حقوق تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق 8 لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان کوکس بازار میں زنگی گزار رہے ہیں جہاں انہیں کئی سارے مسائل کا سامنا ہے، مختلف ممالک سے ان کے لئے موقع موقع پر امدادفراہم کی جاتی ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |